ڈاکٹر الیاس بیٹے سمیت ہدہ جیل سے رہا

مانیٹر نگ ڈیسک : ڈاکٹر الیاس بلوچ کو بیٹے سمیت ہدہ جیل سے رہا کردیا گیا ڈاکٹر الیاس بلوچ کو دو روز قبل رات گئے گرفتاری کیا تھا ڈی سی کوئٹہ سے ڈاکٹر الیاس بلوچ کو 3 ایم پی او کے تحت جیل میں بند کرنے کے احکامای جاری کئے تھےآج ڈی سی کوئٹہ نے انکے ریلیز کے احکامات جاری کئے تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں