مستونگ میں مظاہرین کا دھرنا، مرکزی شاہراہ پر ٹریفک معطل

مستونگ (انتخاب نیوز) چیئرمین ظاہر بنگلزئی، شیراز بنگلزئی اور سلمان بنگلزئی کے جبری گمشدگی کیخلاف لواحقین نواب ہوٹل کے مقام پر کوئٹہ ٹو کراچی روڑ پر احتجاجی دے کر قومی شاہراہ کو بند کر دیا ہے، دھرنے پر بیٹھے شرکا کا مطالبہ ہے کہ حکومت انکے لاپتہ پیاروں کی بازیابی کو یقینی بنائے۔
Load/Hide Comments