کوئٹہ کسٹم کی یارو میں کارروائی، بڑی تعداد میں غیر ملکی کرنسی برآمد

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کسٹم کی یارو چیک پوسٹ پر کارروائی، بڑی تعداد میں غیر ملکی کرنسی برآمد۔ کارروائی میں 2 لاکھ امریکی ڈالر، 9 لاکھ سعودی ریال، 200 قیمتی گھڑیاں بھی برآمد کرلی گئیں۔ غیر ملکی کرنسی اور گھڑیوں کی مالیت 9 کروڑ 51 لاکھ روپے ہے۔ اسمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار گاڑی قبضے میں لے لی گئی۔ ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments