وڈھ، 5افراد سیلابی ریلے میں پھنس گئے،7 گھنٹہ گزرنے کی باوجود تاحال ریسکیونہ ہو سکا

وڈھ(انتخاب نیوز)سیلوڈنندی میں پانچ افراد سیلابی پانی میں پھنس گئے،7 گھنٹہ گزرنے کی باوجود تاحال ریسکیو ریسکیونہ ہو سکا۔ اسسٹنٹ کمشنر وڈھ لیویز ٹیم کے ہمراہ موقع پر موجود ہے مگر زمینی راستے سے کوئی ریسکیوممکن نہ ہونے کے برابر ہے ،مقامی افراد کا کہنا تھا کہ ہیلی کاپٹر کے علاوہ کوئی ریسکیو نہیں ہوسکتا مگر حکومت کی جانت سے تاحال ٹیم موقع پر پہنچ نہ سکیں لوگوں نے اعلی حکام سے اپیل کی ہے کہ جلد لوگوں کو ریسکو کرکے محفوظ مقام پر منتقل کیاجائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں