حکومت ہیلتھ ورکرز کو تحفظ فراہم کرے، بلاول بھٹو

کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں ہیلتھ ورکرز فرنٹ لائن پرکام کررہیہیں۔ ہیلتھ ورکرزکا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آج نرسزکاعالمی دن ہے۔ ہیلتھ ورکرزآپ کی صحت کیلئے اپنی صحت خطرے میں ڈال رہے ہیں۔بلاول نے کہا کہ ٹڈی دل کیتدارک کیلئیسندھ حکومت نیوفاق سیدرخواست کی ہے۔ ٹڈی دل پاکستان میں فوڈسیکیورٹی کیلئی خطرہ ہے۔ وفاقی حکومت ٹڈی دل کیتدارک کیلئیوعدہ پوراکرے۔ بلوچستان میں بھی ٹڈی دل نیفصلوں کوبہت نقصان پہنچایاہے۔ ٹڈی دل پاکستان کی معیشت اورزراعت کیلئیبڑامسئلہ ہے۔انہوں نے کہا کہ کورونا کے معاملے پربھی وفاقی حکومت نیصوبوں کی خاطرخواہ مددنہیں کی۔ وفاقی حکومت ہرموقع پرسیاست کرتی ہیکام نہیں کرتی۔ وفاقی حکومت کوروناوائرس اورٹڈی دل سینمٹنے کیلئے صوبوں کی مددنہیں کررہی۔بلاول بھٹو نے کہا کہ وزیراعظم کوپارلیمنٹ اجلاس میں آناچاہییتھا۔ وزیراعظم کوکل کہا تھا بیٹنگ لائن میں تبدیلی کریں۔ ایک وفاقی وزیرکاسینیٹ میں بیان ناقابل قبول ہے جس کی مذمت کرتا ہوں۔چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ جب مسائل کی بات کرتاہوں تومجھ پرسندھ کارڈ کھیلنے کا الزام لگتا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ شاہ محمود قریشی سینیٹ میں دیا گیا بیان واپس لیں۔ شاہ محمود قریشی اگراپنا بیان واپس نہیں لیتیتو استعفیٰ دیں۔بلاول بھٹو نے کہا کہ شاہ محمود قریشی پی ٹی آئی یا وزیراعظم کا نہیں اپنا سیاسی لوہا منوانے کی بات کررہیہیں۔ وفاقی وزیر ہمیں مجبورنہ کریں کہ ہم پھر کہیں کس نے آپ کووزیراعظم بننے کا خواب دکھایا ہے۔ مجھے پتہ ہے کون شاہ محمود قریشی کو تحریک انصاف میں لے کر گیاچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سابق صدرآصف علی زرداری کی صحت پہلیسے بہتر ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں