چین نے آئی اوٹی منصوبہ کیلئے2سیٹلائٹ چھوڑ دیئے

جیوچھوان:چین نے منگل کے روز 2سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیئے ہیں تاکہ خلا میں انٹرنیٹ آف تھنگز(آئی او ٹی)کمیونی کیشن ٹیکنالوجی کا ٹیسٹ کیا جا سکے۔سیٹلائٹس شِنگ یون-2 01اور02 کو شمال مغربی چین میں سیٹلائٹ چھوڑنے کے مرکز جیوچھوان سے صبح9:16بجے(بیجنگ کے وقت کے مطابق) کھوائی ژو-1اے (کے زیڈ۔1اے) کیریئر راکٹ کے ذریعے چھوڑے گئے،یہ دونوں کامیابی کے ساتھ مخصوص مدار میں شامل ہوگئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں