فنکاروں کا سیلاب زدگان کیلئے امدادی کیمپ اور فیسٹیول منعقد کرنے کا فیصلہ
کوئٹہ (پ ر) سیلاب زدگان کی مدد کے لیے فنکار میدان میں نکل آئے کوئٹہ میں فیسٹیول کا انعقاد اور سیلاب زدگان کی مدد کے لیے امدادی کیمپ لگایاجائے گاٹی وی اداکار اور گلوکار اس فیسٹیول میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے، عوام سے فیسٹیول میں بڑھ چڑھ کر شرکت کرنے کی اپیل کوئٹہ حکومت بلوچستان کے ساتھ سیلاب زدگان کی امداد کے لیے فنکار بھی میدان میں نکلے ہیں عوامی تفریحی میلہ کی جانب سے کوئٹہ شہر ایوب اسٹیڈیم میں ایک فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ہے
میرا نے نیویارک کے علاقے بروکلین میں سڑک پر دلہن کی طرح سج سنور کر پنجابی گانے پر ڈانس کیا جس سے دیکھنے والے محظوظ ہوئے۔اداکارہ نے یہ ڈانس پرفارمنس پاکستان میں آنے والے حالیہ سیلاب کے باعث متاثر ہونے والے افراد کے لیے چندہ جمع کرنے کے لیے کی۔
Load/Hide Comments


