کراچی،مذہبی جماعت کے دفتر کی چھت دھماکے سے گرگئی

کراچی:کراچی کے علاقے سولجر بازار میں نشتر پارک کے قریب ایک مذہبی جماعت کے دفتر کی چھت دھماکے سے زمین بوس ہوگئی۔پولیس کے مطابق دفتر بند ہونے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔جعفریہ الائنس کی جانب سے سوشل میڈیا پر دعوی کیا گیا ہے کہ دستی بم حملے سے دفتر کی چھت منہدم ہوئی

اپنا تبصرہ بھیجیں