بیلہ، ٹریکٹر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق
بیلہ (انتخاب نیوز) مین آرسی ڈی شاہراہ مجید ہوٹل کے قریب ٹریکٹر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ تفصیل کے مطابق جمعرات کے روز میں آر سی ڈی شاہراہ کوئٹہ ٹو کراچی مجید ہوٹل کے قریب ٹریکٹر کی ٹکر سے موٹر ساہیکل سوار الہی بخش بندیجہ سکنہ عارف والا موقع پر جاں بحق ہوگیا، نعش کو ایدھی ایمبولیس کے ذریعے سول اسپتال لایا گیا، جہاں پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثا کے حوالے کردی۔
Load/Hide Comments


