کوئٹہ، بجلی کی اصل قیمت سے زائد بھاری بھر کم بل بھیج دیے گئے

کوئٹہ (انتخاب نیوز) آفت زدہ قرار دیے جانے والے صوبہ بلوچستان میں کیسکو کی من مانیاں، عدالتی احکامات اور وزیر اعظم کے اعلانات کو بھی ہوا میں اڑا دیا گیا، بجلی کی اصل قیمت سے زائد بھاری بھر کم بل بھیج دیے گئے،ان میں دو سو یونٹ سے کم والے صارفین بھی شامل ہے بارہ سو سوکہ روہے کے بل پر اضافی رقم ڈال کر چار ہزار کے قریب بل بھیجا جارہا ہے حالانکہ لاہور ہائیکورٹ دو روز قبل واضع احکامات دے چکا ہے عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا یے کہ کیسکو کو بجلی کی اصل قیمت کے مطابق بل بھیجنے کا پابند کیا جائے وزیر اعظم میاں شہباز شریف اور چیرمین واپڈا صورتحال کا نوٹس لیں تاکہ عوام کو ریلف مل سکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں