ایکسائز اینٹی نارکوٹکس فورس کی لسبیلہ میں کاروائی ایک کلو سے زائد ہیرؤئن برآمد ایک اسمگلر گرفتار

لسبیلہ: ایکسائز اینٹی نارکوٹکس فورس کی لسبیلہ میں کاروائی ایک کلو سے زائد ہیرؤئن برآمد ایک اسمگلر گرفتار.ایکسائز پولیس زرائع کے مطابق محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے اینٹی نارکوٹکس فورس نے انچارج فیصل اقبال کھوسہ کی سربراہی میں لسبیلہ میں قومی شاہراہ وندر کے قریب قائم چیک پوسٹ پر دوران چیکنگ مہران کار نمبر BDH: 530 جو کوئٹہ سے کراچی کی جانب جارہی تھی سے دوران تلاشی ایک کلو دس گرام ہیروئن برآمد کرکے ایک اسمگلر رسول بخش ولد خدابخش سکنہ چاغی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا

اپنا تبصرہ بھیجیں