خاران، عدالت سے اغوا ہونیوالا قاضی بازیاب، محمد جان بلوچ کی بحفاظت واپسی پر بھرپور استقبال

خاران (نامہ نگار) خاران تحصیل مسکان قلات عدالت پر گزشتہ روز نامعلوم مسلح افراد کی حملے کے بعد مسلح افراد کے ہاتھوں اغواءہونے والے قاضی محمد جان بلوچ بازیاب ہوکر ڈسٹرکٹ عدالت خاران پہنچ گئے۔ کورٹ پہنچنے پر وکلاءاور اسٹاف نے شاندار بحفاظت بازیابی پر مبارکباد پیش کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں