کوئٹہ کے علاقے جتک اسٹاپ کے رہائشی نوجوان نے خود کوگولی مار کرخودکشی کرلی

کوئٹہ ( آن لائن) کوئٹہ کے علاقے جتک اسٹاپ کے رہائشی نوجوان نے خودکشی کرلی پولیس کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے نواحی علاقے جتک اسٹاپ کے رہائشی وہاب اللہ نے اپنے آپ کو گولی مار کر خودکشی کرلی نعش ہسپتال منتقل کردی گئی جس کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردیا گیا مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں