نیوزی لینڈ میں 50 افراد کو جنازوں میں شرکت کی اجازت

کینبرا:نیوزی لینڈ نے کورونا وائرس پر بڑی حد تک قابو پانے کے بعد ملک میں لگائے گئے لاک ڈاؤن میں نرمی شروع کر دی ہے اور اب حکومت نے جنازوں میں زیادہ سے زیادہ 50 افراد کو شرکت کرنے کی اجازت دے دی ہے، جو کہ پہلے صرف 10 افراد تک تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں