وزیر اعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ازبکستان پہنچ گئے
سمرقند(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر ازبکستان پہنچ گئے جہاں سمر قند کے گورنر ، نائب وزیر خارجہ اور وزیر تعلیم نے ان کا استقبال کیا۔وزیر اعظم نے سمر قند میں مسجد خضر کا دورہ کیا ، وزیر اعظم کے ہمراہ وزیر دفاع خواجہ آصف بھی ہیں۔
Load/Hide Comments


