ایم کیو ایم کوکرائے کے فوجی کہنے پر ایوان میں شور

مجھے وضاحت کرنی ہے‘متحدہ رکن صلاح الدین‘کوئی نام ہی نہیں لیاتو وضاحت کس بات کی‘ناز بلوچ
اسلام آباد: راجہ پرویزاشرف کی طرف سے ایم کیو ایم کو کرائے کے فوجی کہنے پر ایوان میں شور، ایم کیو ایم رکن صلاح الدین نے کہا ایم کیو ایم کو کرائے کے فوجی کیوں کہا میں جواب دینا چاہتا ہوں میں اجلاس ایک منٹ نہیں چلنے دوں گا،،حکومتی رکن غوث بخش مہر کی تقریر کے دوران بھی ایم کیو ایم ارکان کا شور، صلاح الدین نے کہا مجھے اپنی پارٹی کی طرف سے وضاحت کرنی ہے۔پی پی رکن ناز بلوچ نے کہا جب کسی کا نام نہیں لیا تو وضاحت کس بات کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں