کولوراڈو میں دو طیارے فضا میں ٹکرا گئے،3 افراد ہلاک

ڈینور (مانیٹرنگ ڈیسک)کولوراڈو میں دو طیارے فضا میں ٹکرانے سے 3 افراد ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کولوراڈو میں دو چھوٹے طیارے فضا میں میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔حادثہ ریاستی دارالحکومت ڈینور کے شمال میں30 میل کی دوری پر ہوا۔ دونوں طیاروں کا ملبہ قریبی علاقے سے مل گیا تاہم حادثے میں مارے جانیوالے تینوں افراد کی شناخت تا حال نہیں ہو سکی ۔امریکہ کی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی نے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع

اپنا تبصرہ بھیجیں