بلوچستان اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد منگل کو سہ پہر تین بجے ہوگا

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد آج بروز منگل سہ پہر تین بجے قائمقام اسپیکر سردار بابر موسی خیل کے زیر صدارت منعقد ہوگا ،اجلاس میں سرکاری کارروائی نمٹائی جائیگی ،اس کے علاوہ سیلاب سے متعلق اراکین اسمبلی اظہار خیال کرینگے ،اسکے علاوہ اراکین اسمبلی کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جوابات دیئے جائیںگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں