اسرائیل کے سابق آرمی چیف گابی اشکنازی نئے وزیر خارجہ نامزد


تل ابیب:اسرائیلی فوج کے سابق سربراہ گابی اشکنازی کومخلوط حکومت میں ملک کا نیا وزیرخارجہ نامزد کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیل کی نئی مخلوط حکومت میں شامل دوسری بڑی جماعت بلیو اینڈ وائٹ اتحاد نے انھیں وزیرخارجہ نامزد کیا ہے۔وہ چار عشرے تک اسرائیل کی مسلح افواج میں خدمات انجام دے چکے ہیں
Load/Hide Comments