امریکی ادارہ بوئنگ سعودی عرب کو ایک ہزار سے زائد میزائل فروخت کرے گا

واشنگٹن:امریکی ادارے بوئنگ اور سعودی حکومت کے درمیان دو ارب ڈالر سے زائد رقم کے دو معاہدے طے پاگئے جن کے تحت بوئنگ سعودی عرب کو ایک ہزار سے زائد، زمین سے زمین اور بحری جہاز شکن میزائل فروخت کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے بتائی، بتایا گیا ہے کہ اس سلسلے میں ایک معاہدہ ایک اعشاریہ نو سات ارب ڈالر کا ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں