کس نام سے پکاروں کیا نام ہے تمہارا؟ فیصل کنڈی کا عمران سے سوال

اسلام آباد (آن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی فیصل کریم کنڈی نے سابق وزیراعظم عمران خان سے سوال کیا ہے کہ کس نام سے پکاروں، کیا نام ہے تمہارا؟۔فیصل کریم کنڈی نے عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ا?پ کا کیا نام ہے؟ طالبان خان، یوٹرن خان، دھمکی خان یا معافی خان؟ غلط بیانی عمران خان کا وطیرہ اورمنشور ہے، سائفر ڈرامہ پٹ چکا آزادی اور بیانیہ نیا دھوکہ ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان سیلاب متاثرین کو 14 ارب روپے دیں پھر کال کا شوق پورا کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں