غیر قانونی بھرتیاں ریفرنس،شاہد خاقان کی حاضری استثنیٰ درخواست منظور


کراچی:احتساب عدالت میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی گئی۔ جمعرات کوسابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کیخلاف غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس کی احتساب عدالت میں سماعت ہوئی جس میں وہ پیش نہیں ہوئے۔دور ان سماعت سابق وزیر اعظم اور ارشد مرزا کی جانب سے ایک بار پھر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی۔
Load/Hide Comments