ہفتے یا اتوار کو لانگ مارچ کا اعلان کردیا جائے گا، فواد چوہدری

جہلم (انتخاب نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تیاری کررہے ہیں ہفتے یا اتوار کو حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان کر دیا جائے گا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ ہم نے حکومت کے چھکے چھڑا دیے ہیں، انہیں سمجھ نہیں آرہی کہ کرنا کیا ہے؟پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ توشہ خانہ کے بعد اب کہہ رہے ہیں کہ پانی کی 2 ہزار بوتلیں چوری ہوگئی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں