کوہلو دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا

کوہلو : کوہلو کے مرکزی بازار میں گزشتہ ہفتے حلوائی کی دوکان میں ہونے والے دھماکے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے 23 سالہ جہانزیب خان چل بسے ہیں جس سے دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہوگئی ہے واضع رہے حلوائی کی دوکان میں نصب بم دھماکے میں 25 افراد زخمی ہوئے تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں