ایف آئی اے نے فوج کیخلاف پروپیگنڈا کرنیوالے 580 افراد کی لسٹ جاری کردی
اسلام آباد (انتخاب نیوز) ایف آئی اے نے 580 سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کی لسٹ تیار کی ہے جو فوج کیخلاف پروپیگنڈا کررہے ہیں یا اینٹی آرمی سوشل میڈیا ایکٹیویٹی میں ملوث ہیں!۔ اطلاعات کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے جاری کی گئی 580 افراد کی لسٹ میں کچھ کی شناخت کرلی گئی ہے جبکہ کچھ کی شناخت کیلئے نادرا کو ڈیٹا بھیجا جاچکا ہے!!۔ ان میں سے زیادہ تر ٹوئٹر اور فیس بک کے اکاﺅنٹس ہیں۔
Load/Hide Comments


