عمران خان کو بے نقاب کرنے کی کوشش میں ن لیگ خود بے نقاب ہوگئی، چودھری نثار
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سابق رہنما چودھری نثار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ پچھلے دس سال سے ن لیگ جتنا عمران خان کو نام نہاد بے نقاب کرنے کی کوشش کررہی ہے ا±لٹا یہ لوگ خود بے نقاب ہو جاتے ہیں، اِن کی ذلت اللہ نے لکھ دی ہے۔ میانوالی کے عوام نے عمران خان کی آواز پر ہمیشہ لبیک کہا کہ آج کا جلسہ مخالفین پر سکتہ طاری کرگیا، میانوالی کے لوگ خراج تحسین کے مستحق ہیں۔
Load/Hide Comments


