نوشکی ،خطرناک ٹریفک حادثہ، 1شخص جاں بحق 16زخمی
نوشکی (انتخاب نیوز)نوشکی آر سی ڈی شاہراہِ کیشنگی کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق 16 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شام کو بروبکس گاڑی سامنے سے آنے والی ویگوسے ٹکرا گئی جس کے نتےجے میں 16افراد زخمی ہو گئے جن میں خواتین ا ور بچے بھی شامل ہے۔ زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔جان بحق ہوئے والے ڈراہور کا تعلق چاغی سے بتایا جارہا ہے ۔
Load/Hide Comments


