کوئٹہ گھر سے پولیس اہلکار کی نعش بر آمد
کوئٹہ: کوئٹہ پولیس نے گھر سے پولیس اہلکار کی نعش قبضے میں لے لی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے ائیر پورٹ روڈ کلی گل محمد سے ایک پولیس نے ایک غضنفر عباس ولد نظرمحمد کی نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادی جس نے مبینہ طور پر گلے میں رسی ڈال کرخود کشی کرلی تھی۔ پولیس نے نعش ضرور ی کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی اور مزید کارروائی شروع کردی۔
Load/Hide Comments


