بلاول کی شادی کا امکان اکتوبر 21, 2022اکتوبر 21, 2022 0 تبصرے بلاول بھٹو کی شادی کا امکان سوشل میڈیا پر بلاول کے پھوپھی فریال تالپور کے ہمراہ ایک لڑکی کی تصویر وائرل ہوئی ہے جس میں کہا جارہا ہے کہ لڑکی ماہ نور سومرو بلاول کی ممکنہ شریک حیات ہو سکتی ہے Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)