پی ٹی آئی کا اجلاس، پنجاب اور کے پی اسمبلیاں تحلیل کرنے پر غور

اسلام آباد (انتخاب نیوز) عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کا اجلاس۔ عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی رہنماﺅں کا دوبارہ اجلاس۔ اجلاس میں آئندہ کی حکمت عملی اور لائحہ عمل پر غور۔ اجلاس میں پنجاب اور کے پی اسمبلیوں کو تحلیل کرنے سے متعلق مشاورت۔ اجلاس میں لانگ مارچ سے متعلق بھی حتمی فیصلے کیے جانے کا امکان ہے۔ کے پی، پنجاب اسمبلیاں توڑ کر ملک کو جنرل الیکشن کی طرف لے جانے کا فیصلہ۔ پی ٹی آئی قیادت اب تک کسی فیصلے پر نہ پہنچ سکی۔ عمران خان اجلاس کے بعد لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں