میکسیکو :آئل ٹینکر پُل سے ٹکرا گیا رہایشی علاقے میں آگ بھڑک اٹھی
میکسیکو سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) میکسیکو میں آئل ٹینکر ریلوے لائن کے اوپر سے گزرنے والے پل سے ٹکرا گیا،جس کے بعد ٹرین کی پٹری اور رہایشی علاقے میں آگ بھڑک اٹھی۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کے باعث رہایشی علاقے سے تقریباً ایک ہزار افراد کا انخلا کیا گیا۔
Load/Hide Comments


