فلپائن : موسم کی خرابی کے باعث طیارہ رن وے سے اتر گیا

منیلا (ویب ڈیسک) فلپائن میں کورین ایئر کا مسافر طیارہ موسم کی خرابی کے باعث لینڈنگ کے دوران رن وے سے اتر گیا۔ حادثے کے وقت طیارے میں 162افراد موجود تھے ۔ مقامی حکام کے مطابق امدادی ٹیموں نے تمام افراد کو فوری طور پر باہر نکال لیا اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،تاہم طیارے کا اگلا حصہ بری طرح متاثر ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں