سعودی شہزادی الجوہرہ بنت ممدوح بن عبدالرحمن انتقال کر گئیں

ریاض(صباح نیوز)سعودی عرب کی شہزادی الجوہرہ بنت ممدوح بن عبدالرحمن انتقال کر گئیں۔ سعودی ایوان شاہی نے اعلان کیا ہے کہ ان کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں