خاران،فورسزکی کارروائی 5نوجوان گرفتار
خاران(انتخاب نیوز)بلوچستان کے علاقے خاران شہرمیں قانون نافذ کرنے والے ادارے کاشہرکے مختلف جگوں پر چھاپہ پانچ نوجوانوں کو حراست میں لے لیا ذرائع کے مطابق حراست میں لینے والے نوجوانوں کی شناخت جابر یلانزئی ولد پذیر احمد، نجیب اللہ یلانزئی ولد محمد حسین اور شفقت یلانزئی ولد عبدالرحیم کے ناموں سے ہوئی ہے بعد میں جابر یلانزئی اور نجیب یلانزئی کوچھوڑدیاگیا ک±لان میں ایک اور چھاپے کے دوران دو افراد کو بھی حراست میں لیاگیا جنکے شناخت یوسف بادینی اور پرویز بادینی ولدفیض محمد بادینی کے ناموں سے ہوئی ہے جو تاحال فورسز کی زیرحراست میں ہیں
Load/Hide Comments


