حرمین شریفین میں برقی گاڑیوں کی تعداد بڑھانے کی ہدایت
ریاض (ویب ڈیسک) حرمین شریفین کے امور کے نگران شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن بن سدیس نے زائرین کی سہولت کے لیے برقی گاڑیوں کی تعداد بڑھانے کی ہدایت کردی۔ انہوںنے مسجد حرام کا دورہ کیا اور الیکٹرک گاڑیوں اور ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔
Load/Hide Comments


