قرنطینہ کی خلاف ورزی پر نیویارک سے ہوائی آنے والا سیاح گرفتار

نیویارک:نیویارک سے ہوائی آنے والے 23 سالہ سیاح کو اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب اس نے قرنطینہ کرنے کے اصول کی خلاف ورزی کی۔ہوائی کے گورنر کے دفتر نے بتایا کہ وہ سیاح پیر کے روز اوہائیو پہنچا تھا جس کے بعد اس نے ساحل سمندر پر اپنی تصویریں انسٹا گرام پر شیئر کیں۔یہ سیاح جس روز وہاں پہچنا اسی روز وہ ہوٹل سے نکل کر پبلک ٹرانسپورٹ کے ذریعے کئی جگہوں پرگیا جبکہ اسے اس دوران قرنطینہ میں ہونا چاہیے تھا۔
Load/Hide Comments


