چاغی بازار سے معروف تاجر محمد آغا کو اغواء کرلیا گا

چاغی: چاغی بازار سے نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو اغواکرلیا تفصیلات کے مطابق چاغی بازار عید گاہ گلی سے نامعلوم مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر معروف تاجر محمد آغا دکاندار ولد محمد صدیق کو افطاری کے بعد اس کے دکان کے سامنے سے اغوا کرکے لے گئے مزید تفتیش چاغی انتظامیہ کررئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں