خضدار میں پولیس آفیسر کے گھر پر دستی بم حملہ، بچوں سمیت 4 افراد زخمی

خضدار (بیورو رپورٹ) خضدارگھرپر دستی بم حملہ حاضرسروس پولیس آفیسر ایس ایچ او قادر شیخ کے والد اور انکے چار بچے بچیاں شدید زخمی۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے گھر میں دن دوبجے کے قریب ہینڈ گرنیٹ بم پھینگا گیا جسکی زد میں آکر ایس ایچ او قادر شیخ کے بزرگ والد عبدالغفار ولد رضامحمد قوم شیخ اورگھرمیں موجود چاربچے وبچیاں شدید زخمی ہوگئے ہیں جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیاگیا۔ پولیس واقعہ کے متعلق تحقیقات کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں