پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا نام ای سی ایل میں شامل کرلیا گیا

اسلام آباد(انتخاب نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی ا?ئی رہنما شہباز گل کا نام کابینہ کی منظوری کے بعد ای سی ایل میں شامل کیا گیا۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہباز گل کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں