نوشکی، بس اڈے میں فائرنگ سے نوجوان قتل

نوشکی (انتخاب نیوز) بس اڈے میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق۔ پولیس ذرائع کے مطابق نوشکی میں جاں بحق شخص کی شناخت نوید احمد کے نام سے ہوئی ہے۔ قتل کی وجہ گھریلو تنازعہ بتائی جا رہی ہیں۔ نوشکی پولیس نے تحقیقات شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں