اعلا ات کے باوجود وفاق ے سیلاب سے تباہ بلوچستا کو ف ڈ ز جاری ہیں کئے، میر اسد بلوچ

کوئٹہ (ا تخاب یوز) صوبائی وزیر زراعت اور بی ای پی عوامی کے سیکریٹری ج رل میراسد اللہ بلوچ ے کہا ہے کہ حالیہ سیلاب ے بلوچستا کو بہت قصا پہ چایا ہے جس کی ظیر تاریخ میں موجود ہیں ا ہوں ے کہا کہ بلوچستا کے طول و عرض میں بڑے پیما ے پر قصا ہوا ہے۔ لوگوں کے ب دات ٹوٹ گئے ہیں فصلیں تباہ ہو گئی ہیں جس کی وجہ سے صوبہ کے زمی دار سو سال پیچھے چلے گئے ہیں ا ہوں ے کہا کہ ات ی بڑی تباہی کے باوجود وفاقی حکومت ے روٹی تک کے ام پر ا کی کوئی مدد ہیں کی۔ اعلا ات کے باوجود صوبے کو وفاق ے ف ڈز جاری ہیں کئے حالا کہ قصا ات کا تخمی ہ 3 کھرب کے برابر ہے ا ہوں ے کہا کہ وفاق بلوچستا کے زخموں پر مرہم رکھ ے کی بجائے مک چھڑک رہا ہے۔میر اسد اللہ ے کہا کہ وزیراعظم ے سیلاب کی تباہ کاریوں کے ازالہ کے لئے 18 ارب روپے کے پیکیج کا اعلا کیا تھا بعد میں کہا گیا کہ چار ارب دیئے جائیں گے لیک اس رقم کو ڈھائی ارب روپے کر دیا گیا جو کہ ابھی تک ہیں ملے۔ ا ہوں ے کہا کہ صوبہ کے زمی داروں کو 62 ہزار ٹ گ دم کے بیج کی ضرورت ہے وفاق کی لاپرواہی کی وجہ سے گ دم کی بوائی کا سیز گزر رہا ہے جبکہ صوبہ میں 15 لاکھ ایکڑ اراضیات تباہ ہوئی ہیں ا ہوں ے کہا کہ بلوچستا پہلے سے آفت زدہ اور شورش زدہ ہے یہاں کے لوگوں کی وفاق سے بہت شکایات ہیں۔اگر یہی رویہ رہا تو صوبہ کے لوگوں میں شدید مایوسی پھیل جائے گی جو قومی وحدت کے لئے قصا دہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں