سندھ حکومت کا عیدکی چھٹیوں کے بعد ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ

کراچی: وزیراعظم عمران خان کا پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کی اپیل کورد کررنے کے ایک دن بعد سندھ حکومت نے گزشتہ روز عیدالفطرکی چھٹیوں کے بعد ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے گزشتہ دو ماہ سے پبلک ٹرانسپورٹ سندھ میں بند ہے سندھ کے ٹرانسپورٹ کے وزیر سید اویس شاہ نے ٹرانسپوٹرز کیلئے ریلیف پیکج کا اعلان بھی کیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں