بلوچستان میں ماہی گیروں کو نان شبینہ کا محتاج اور لاپتہ افراد کو جعلی مقابلوں میں قتل کیا جارہا ہے، نیشنل پارٹی

کوئٹہ (انتخاب نیوز) نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماؤں نے کہا ہے کہ حقیقی جمہوری سیاست ہی تبدیلی کے عمل میں ابتدا کا ضامن ہوتا ہے۔ سیاست بغیر سماج کے اور سماج بغیر سیاست کے نامکمل ہے۔اس لیے عوام کو سیاست سے لاتعلقی نہیں بلکہ سیاست و سیاسی جماعتوں کو سمجھنا ہوگا۔تب تبدیلی کے عمل کو سماج میں ممکن بنایا جاسکتا ہے۔نیشنل پارٹی سیاست کو علم عمل خدمت اور اصولوں کی بلندی قرار دیتی ہے۔اور اس پر مکمل کار

اپنا تبصرہ بھیجیں