پرینس آغا عمر کا سردار اختر مینگل کیلئے عشایہ ، بلوچستان کی سیاسی سورتحال پر تبادلہ خیال

سینیٹر پرنس آغا عمر جان احمدزئی کا سردار اختر مینگل کے اعزاز میں خصوصی دعوت عشائیہ۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل ان کی رہائشگاہ تشریف لائے۔ عشائیہ میں رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی اور سینیٹر عبدالقادر سمیت بی این پی(مینگل) کے سینیئر رہنماؤں ملک عبدالولی کاکڑ اور پرنس موسی جان احمدزئی بھی موجود تھے۔ ملاقات میں بلوچستان کی سیاسی صورتحال سمیت قبائلی معاملات پر گفتگو ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں