چاغی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

چاغی (نامہ نگار) چاغی کے علاقے لشکرآپ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک نوجوان جان بحق ،
فائرنگ کا واقعہ چاغی کے علاقے لشکرآپ میں پیش آیا ، نامعلوم مسلح افراد کے فائرنگ سے قادر ولد سلیمان شاہ جان بحق ہوگئے
ذرائع کے مطابق مسلح افراد واقعہ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ واقعے کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔ مزید تفتیش چاغی انتظامیہ کررہی ہیں لاش کے پوسٹ مارٹم کرنے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں