وفاق کی پیمرا کو عمران خان کی تقاریر پر عائد پابندی ہٹانے کی ہدایت
اسلام آباد (انتخاب نیوز) وفاقی حکومت کی پیمرا کو عمران خان کی تقریر پر پابندی فوری ہٹانے کی ہدایت۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پیمرا کو ہدایت کی ہے کہ سیکشن 5 کو بروئے کار لاتے ہوئے عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس پر عائد پابندی کو ہٹایا جائے۔
Load/Hide Comments


