پنجاب: مسیحی برادری کو چرچوں میں سنڈے سروس کی اجازت دے دی گئی


پنجاب: پنجاب حکومت نے مسیحی برادری کو چرچوں میں اتوار کی عبادات کی اجازت دے دی ہے۔حکومت کا کہنا ہے کہ مسیحی برادری چرچوں میں ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے عبادت کر سکے گی۔مسیحی برادری کو ہدایت کی گئی ہے کہ سنڈے چرچ سروس کے دوران مروجہ حکومتی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔
Load/Hide Comments