دکی، نامعلوم افراد نے ٹرک پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

دکی (انتخاب نیوز) دکی میں مشرقی بائی پاس پر نامعلوم افراد نے ٹرک پر پٹرول چھڑک آگ لگا دیا ۔ پولیس کے مطابق آگ خالی ٹرک کو لگائی گئی ہے۔آگ لگنے سے ٹرک کا اگلہ حصہ جلکر خاکستر ہوگئی، ملزمان واردات کے بعد فرار ہوگئے ، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں