پی ٹی آئی بلوچستان کے حقیقی آزادی لانگ مارچ کیلئے روانگی ملتوی

کوئٹہ (انتخاب نیوز)پی ٹی آئی بلوچستان کے حقیقی آزادی لانگ مارچ کی روانگی ملتوی ہو گئی۔بلوچستان سے پی ٹی آئی کے قافلوں کی حقیقی آزادی لانگ مارچ کیلئے روانگی ملتوی ہو گئی،18 نومبر کو بلوچستان سے اسلام آباد کیلئے پی ٹی آئی قافلے روانہ ہونا تھے ، ترجمان پی ٹی آئی نے کہاکہ بلوچستان سے قافلوں کی روانگی کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں