پنہورسنہڑی، آگ لگنے سے چار گھر خاکستر

پنہور سنہڑی: پنہور سنہڑی کے قریب گوٹھ جمل خان بگٹی میں آگ لگنے سے چار گھر جل کر خاکستر ہوگئے سارا گھریلو سامان جل گئے متاثرین کا احتجاج تفصیلات کے مطابق گوٹھ جمل خان بگٹی میں آگ لگنے سے مٹھل بگٹی عمر بگٹی شربت بگٹی اور لہڑی بگٹی کے گھر جل کر خاکسترہوگئے جس کی وجہ سے تمام گھریلو سامان جل گیا متاثرین نے آگ کے واقعے کو شرپسندی قرار دیتے ھوئے احتجاج کیا کہ اس کا نوٹس لیا جائے
Load/Hide Comments


